منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کی طرف سے ججز کی سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست ،عام شہریوں کی حفاظت کیلئے امن وامان میں بہتری لائی جائے،چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے ججز کی سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کو معمول کی سیکیورٹی کے علاوہ مزید سیکیورٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ عام شہریوں کی حفاظت کیلئے امن وامان میں بہتری لائی جائے۔ پیر کو سپریم کورٹ سے جاری اعلامئے

کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ججز کی سیکیورٹی بڑھانے کی پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ججز کو اضافی سیکیورٹی کی ضرورت نہیں ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ عام شہریوں کی حفاظت کیلئے امن وامان میں بہتری لائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…