منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ ووٹ کو عزت دو سے پہلے ووٹر کو عزت دینا ضروری ‘‘ ماروی میمن کے بعد (ن) لیگ کے ایک اور سینئر رہنما نے علم بغاوت بلند کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ وقاص اکرام نے کہا ہے کہ ووٹر کو عزت اسکا لیڈر ہی دے سکتا ہے ووٹ کو عزت دو سے پہلے ووٹر کو عزت دینا ضروری ہے ہم یہ سمجھ لیں تو شاہد رونا دھونا کم پڑے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن کے بعد شیخ وقاص اکرام نے اپنی پارٹی کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے

اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ووٹر کو عزت اسکا لیڈر ہی دے سکتا ہے جب ووٹر عدالتوں میں ذلیل ہوتا ہے تو کسی لیڈر کو ووٹر کی عزت یاد نہیں آتی کاش لیڈران کو یہ بات سمجھ میں آتی انہوں نے کہا کہ لیڈر سے زیادتی تو قوم سے زیادتی ہے مگر جب عوام سے زیادتی ہو تو اسے کیا کہیں گے ووت کو عزت دو سے پہلے ووٹر کو عزت دینا ضروی ہے اگر اہم یہ سمجھ لیں تو شاہد رونا دھونا کم پڑیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…