ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

حنیف عباسی کی (ن) لیگ سے چھٹی

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کا آئندہ عام انتخابات میں اپنے رہنما حنیف عباسی کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق حنیف عباسی ایفیڈرین کوٹہ کیس میں نامزد ملزم ہیں، جس کی بنیاد پرانہیں الیکشن میں ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی

جانب سے کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت حنیف عباسی کی جگہ نئی قیادت کو سامنے لائے گی ۔واضح رہے کہ حنیف عباسی پہلے ہی نجی محفلوں میں یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اگر انہیں ن لیگ کی جانب سے پارٹی ٹکٹ نہ دیا گیا تو وہ ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…