جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بڑا سیاسی دھماکہ،راتوں رات کیا ہوگیا،شریف برادران نے چوہدری نثار سے متعلق ناقابل یقین فیصلہ کرلیا

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٰاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی سیاست میں نئی ہلچل ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزداخلہ چوہدری نثار کو منانے کا فیصلہ کر لیا۔ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے سینئر رہنما چوہدری نثار کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں باہمی مشاورت میں طے کیا گیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں مسلم

لیگ ن کے قائد  نواز شریف اور( ن) لیگ کے صدر شہباز شریف اکٹھے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کریں گے۔چوہدری نثار کی پارٹی میں خدمات کے پیش نظر ان کو پارٹی کے پلیٹ فارم سے ہی عام انتخابات میں حصہ لینے کی درخواست کی جائے گی۔واضح رہے کہ ان دنوں چوہدری نثار اور مریم نواز کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے جس کے باعث پارٹی کے اندرتنائو کی صورتحال ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…