اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

’’آئندہ الیکشن میں ن لیگ اتنی سیٹیں جیت لے تو بہت بڑی بات ہو گی۔‘‘ آئندہ الیکشن میں ن لیگ زیادہ سے زیادہ کتنی سیٹیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے؟ ہارون رشید نے ن لیگ کے مستقبل کی پشین گوئی کر دی

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و معروف کالم نگار ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا جو فیصلہ آیا ہے، سینئر صحافی نے کہا کہ ایک اصول طے ہونا تھا کہ نااہلی دائمی ہو گی یا کسی مخصوص مدت کے لیے ہو گی، انہوں نے کہا کہ یہ دستور مبہم چھوڑ دیا اس میں پہلے ہی طے کر لیتے،

سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہاکہ الیکشن کا رزلٹ بالکل سامنے نظر آ رہا ہے، ن لیگ اگر ساٹھ ستر سیٹیں لے جائے تو یہ بہت بڑی بات ہو گی وہ بھی اگر شہباز شریف رہ گئے تو، اب شہباز شریف پر بھی اعتراضات اٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو رہنا چاہیے دو کم از کم بڑی جماعتیں رہنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی تو سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ اگر پولیس اور افسر شاہی ان کے رحم و کرم پر نہ ہو تو سندھ میں بھی پیپلز پارٹی جیت نہیں سکتی ہے، وہ حالات کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ میں کئی مہینوں سے کہہ رہا ہوں کہ ایک عہد ختم ہو رہا ہے، ہر ایک نے دنیا میں اپنے انجام کو پہنچنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں اچھا تو بہت کم ہوتا ہے شاید ہی کوئی آدمی ہو جو قائداعظم کی طرح ہمیشہ ہر حال میں اخلاقی اصولوں کا خیال رکھے اور حکمت و تدبیر سے بھی کام لے۔  سینئر صحافی و معروف کالم نگار ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا جو فیصلہ آیا ہے، سینئر صحافی نے کہا کہ ایک اصول طے ہونا تھا کہ نااہلی دائمی ہو گی یا کسی مخصوص مدت کے لیے ہو گی، انہوں نے کہا کہ یہ دستور مبہم چھوڑ دیا اس میں پہلے ہی طے کر لیتے، سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہاکہ الیکشن کا رزلٹ بالکل سامنے نظر آ رہا ہے، ن لیگ اگر ساٹھ ستر سیٹیں لے جائے تو یہ بہت بڑی بات ہو گی

موضوعات:



کالم



زلزلے کیوں آتے ہیں


جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…