منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اللہ آپ کی مشکل آسان کرے ،(ن)لیگ کی کون سی خاتون رہنما مریم نواز سے ملکر آبدیدہ ہوگئیں؟ماحول افسردہ ہوگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ کیس ہمارے حق میں ہو یا چاہے مخالفت میں ، سب رپورٹ ہو رہا ہے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں مریم نواز نے کہا تمام صحافی نوجوان ہیں اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کر رہے ہیں ٗ صحافت کامستقبل بہت اچھاہے ،

کیس ہمارے حق میں ہو یا چاہے مخالفت میں ، سب رپورٹ ہو رہا ہے ۔دریں اثناء ایوان فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن )کی خاتون رہنما تہمینہ دولتانہ پہلی بار احتساب عدالت آئیں اور مریم نواز کے ساتھ ملکر آبدیدہ ہو گئیں۔ اس موقع پر تہمینہ دولتانہ نے مریم نواز سے کہا آپ لوگ بہت مشکل میں ہیں اللہ آپ کی مشکل آسان کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…