بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، اہم رکن قومی اسمبلی کا (ن) لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہبازشریف نے بطور سربراہ( ن )لیگ پشاور کے پہلے دورے میں تحریک انصاف کو بڑا جھٹکادیتے ہوئے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرا دی۔نجی ٹی وی  کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ اب سے کچھ دیر بعد مسلم لیگ ن کے

ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی سراج محمد خان نے (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ شہبازشریف کی موجودگی میں شمولیت کااعلان کریں گے۔واضح رہے سراج محمد خان این اے 6نوشہرہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…