جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

”کوشش کی تھی لیکن یہ دستاویزات نہیں ملے“۔۔ واجد ضیانے ایسا بیان دے ڈالا کہ پورا کیس ہی نواز شریف کی مٹھی میں چلا گیا احتساب عدالت سے ایسی خبر آگئی کہ سابق وزیراعظم کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن فلیٹس نوازشریف کے قبضے میں رہنے کے دستاویزات نہیں ملے، ایوان فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران واجد ضیا کا جرح کے دوران انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جج محمد بشیر نے آج ایوان فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا سے دسویں روذ بھی جرح کی۔ جرح کے دوران واجد ضیا نے انکشاف کیا کہ لندن فلیٹس

نوازشریف کے قبضے میں رہنے کے دستاویزات نہیں ملے،ان کا کہناتھا کہ ہم نے دستاویزات اکٹھے کرنے کی کوشش کی تھی۔نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے واجد ضیا سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کہ آپ کے علم میں تھا کہ پانامہ جے آئی ٹی کے رکن بلال رسول میاں اظہر کے بھانجے ہیں ؟اور ان کی اہلیہ نے 2013میں ق لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا؟جس پر جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اس بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…