جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

گو نواز گو کے نعرے اڈیالہ جیل تک پہنچ گئے ،جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر قیدیوں نے کیسے اپنی آواز میڈیا تک پہنچائی؟انتہائی دلچسپ صورتحال

datetime 10  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں اڈیالہ جیل سے پیشی پر لائے گئے قیدیوں نے ’’گونواز گو ‘‘ کے نعرے لگا دیئے جبکہ ہاتھ سے بنے گو نواز گو کے نعرے والے پوسٹرز میڈیا نمائندو ں کی طرف پھینکتے ہوئے قیدیوں نے اپنی آواز عوام اور حکومت تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں اس وقت دلچسپ صورت

حال پیدا ہو گئی جب اڈیالہ جیل سے پیشی پر لائے گئے قیدیوں نے گونواز گو کے نعرے لگانا شروع کر دیئے ۔ قیدی بار کی کھڑی سے ہاتھ سے بنے گو نواز گو کے نعرے والے پوسٹرز میڈیا نمائندوں کی طرف پھینکتے ہوئے بلند آواز میں مطالبہ کیا کہ ہماری آواز عوام اور حکومت تک پہنچائی جائے تاہم پولیس اہلکاروں کی طرف سے منع کرنے اور کافی تگ و دو کے بعد صورت ہال پر قابو پا لیا گیا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…