منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چودھری نثار کا سیاسی مستقبل ختم ، نواز شریف کو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے،اہم رہنما چڑھ دوڑے

datetime 10  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن) پیپلزپارٹی کے راہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے ان کو بہادری کے ساتھ مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے۔ نواز شریف چودھری نثار کو معاف نہ کریں تو ان کا سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ

انہیں اپنے کئے کی سزا مل رہی ہے ۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ ان سے بڑا کوئی مظلوم نہیں تو ڈاکٹر عاصم نے ردعمل میں کہاکہ ہر آدمی کہتا ہے کہ میرے ساتھ ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے تاہم نواز شریف کو بہادری کے ساتھ مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے۔ چودھری نثار کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ چودھری نثار کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا ہے ایسوں کا مستقبل ختم ہی ہونا چاہئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…