اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں شمولیت کی آفر،چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، خود میدان میں آگئے ،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چودھری نثار نے پاکستان تحریک انصاف سے رابطوں کی تردید کردی۔ سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں کسی کو چھوڑنا مردانگی نہیں ہے، مجھ سے وابستگی بدلنے کی امیدیں رکھنے والے کوئی اور راہ لیں۔ حالات مشکل اور راستہ کٹھن ہے لیکن گھبرانے کی بات نہیں۔چوہدری نثار کا مزید  کہنا تھا کہ

مسلم لیگ (ن) میں مشاورت ہو تو نقصان کا ازالہ ممکن ہے۔ہمارے اندر کوئی نہ کوئی مائنڈ سیٹ تباہی کے در پے ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں آ رہی تھیں کہ مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نثار کی جلد تحریک انصاف میں شمولیت متوقع ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما اور خود عمران خان بھی چودھری نثار سے رابطے میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…