جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کوہر الیکشن کے بعد کس چیز کا انتظار رہتا ہے؟ مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(اے این این )سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ عمران خان الیکشن کے بعد بھی یہی سب کہہ رہے ہوں گے، انہیں ہر الیکشن کے بعد اگلے انتخابات کا انتظار رہتا ہے۔مریم نواز اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کیلئے اپنے والد میاں نواز شریف کے ساتھ پہنچیں۔اس موقع پر انھوں نے میڈیا سے گفتگو کی ۔ان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ انہیں 22سال سے 2018 کے

میچ کا انتظار تھا؟۔جس پر نواز شریف کی صاحبزادی نے کہا کہ عمران خان 2018 کے الیکشن کے بعد بھی یہی کہہ رہے ہوں گے کہ انہیں 2023 کے الیکشن کا انتظار ہے۔وہ 2007 اور 2013کے الیکشن میں بھی یہی کچھ کہہ رہے تھے۔ عمران خان 2018کے الیکشن کے بعد بھی یہی کہہ رہے ہوں گے کہ انہیں 2023 کے الیکشن کا انتظار ہے۔مریم نواز نے کہا کہ ہم کہہ رہے ہیں کہ کیس کی سماعت براہ راست ہونی چاہیے۔واجد ضیاء نے جو کہنا تھا کہہ چکے ہیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…