جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

دکاندار نے دوست کیساتھ ملکر چھٹی کلاس کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،لڑکی کو کس بہانے سے لیکر گئے،بہن کیساتھ کیا سلوک کیا؟جان کر آپکی روح بھی کانپ اٹھے گی

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں حوا کی ایک اور بیٹی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کے علاقے کنجاہ میں دو نوجوانوں نے چھٹی کلاس کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا۔واقعات کے مطابق دکاندار دو بہنوں کو دوست کے ساتھ کپڑا دکھانے کے بہانے ساتھ لے گیا۔پولیس کے مطابق ملزم صدام اور اس کے

ساتھی توقیر نے ایک بہن کو کمرے میں بند کیا اور دوسری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ چیخ وپکار پراہل علاقہ جمع ہوگئے۔ چھٹی کلاس کی طالبہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔متاثرہ خاندان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف جسٹس سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…