اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

مجھے کئی عشق ہوئے ، دبئی میں شوکت خانم فنڈ ریزنگ تقریب میں کس بھارتی اداکارہ کی وجہ سے شرکت کی؟نعیم بخاری نے دلچسپ واقعہ سنادیا

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے انکشاف کیا ہے  کہ وہ دبئی میں شوکت خانم فنڈ ریزنگ کے دوران بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کو گھورتے رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ مجھے سیاسی لیڈروں میں عمران خان سے عشق ہے۔نعیم بخاری نے دوران پروگرام انکشاف کیا ہے  کہ مجھے بھی جوانی میں کئی عشق ہوئے۔ایک مرتبہ عمران خان نے مجھے

شوکت خانم ہسپتال کے لیے چندہ اکھٹا کرنے کے لیے دبئی بلایا تھا۔ جہاں بھارتی اداکارہ سشمیتا سین بھی موجود تھیں تو میں نے کہا کہ میں حاضر ہوں کیونکہ میں خود بھی سشمیتا سین کو دیکھنا چاہتا ہوں جب میں تقریب میں شرکت کے لئے پہنچا تو میں سشمیتا سین کو بہن بہن کہہ کر بہت گھورتا رہا۔ اس وقت میرے ساتھ میری دلہن بھی تھی اور میں نے اہنی دلہن کو بھی سشمیتا سین سے ملوایا تھا اور انہوں نے ہمیں مبارک باد بھی دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…