پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز ہی اپنی ماں کلثوم نواز کی دشمن بن گئیں،ٹھیک ہونے کے باوجود پاکستان واپس کیوں نہیں آنے دیا جارہا ؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میں نےمریم نواز جسیی ظالم عورت نہیں دیکھی جو اپنی والدہ کلثوم نواز کو صحت مند ہونے کے باوجود پاکستان نہیں آنے دے رہیں۔سینئر صحافی مبشر لقمان کا دعویٰ ،نجی ٹی وی  پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا  کہنا تھا کہ میں لندن سے دو دن پہلے آیا ہوں۔ مجھے اطلاعات ملی ہیں کہ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اب ٹھیک ہیں اور ان

کی حالت سے متعلق جو باتیں کی جا رہی ہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے ،ان کو وہ بیماری نہیں ہے جو یہاں بتائی جا رہی ہے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز پاکستان آنے کے لیے منتیں کر رہی ہیں لیکن  مریم نواز ان کو پاکستان نہیں آنے دے رہی کیونکہ مریم نواز کے خیال میں اگر کلثوم نواز پاکستان آ گئیں تو پھر ان کی سیاست پر بہت فرق پڑے گا اور وہ لوگوں کی ہمدردیاں حاصل نہیں کر پائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…