جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ تحریک انصاف نے چوہدریوں کی اہم وکٹ اڑا دی جانتے ہیں کس اہم رہنما نے عمران خان کو گلے لگا لیا؟

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف نے(ق)لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی ،چودھری ظہیر الدین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018ء انتخابات کے قریب آتے ہی سیاسی پنچھیوں کی دوسری جماعتوں میں شامل ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا،سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے امیدوار

توڑنے کیلئے کوشاں ہیں۔تحریک انصاف نے( ن) لیگ کے بعد مسلم لیگ (ق)کی اہم وکٹ گرا دی ،ق لیگ کے اہم رہنما چودھری ظہیرالدین نے پی ٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔چودھری ظہیرالدین کل پیر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…