پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

کچھ لوگوں کو بلاوجہ میری شادی کی فکر ہے میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی آئندہ بولوں گی،فلم سٹار میرا

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو بلاوجہ میری شادی کی فکر ہے میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی آئندہ بولوں گی ‘عدالتوں سے میں بھی سر خرو ہوں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا کہ میں نے شادی کے معاملے میں

عدالت میں جو موقف دیا ہے اس پر میں آج بھی قائم ہوں اور جو لوگ آئے روز میرے نئے نکاح ناموں کی بات کر رہے ہیں ان کو میرے خلاف سازشوں سے کچھ نہیں ملے گا اور ایسے لوگ پہلے بھی مجھے بدنام کر نے میں ناکام ہوئے ہیں اور آئندہ بھی انکو ناکامی ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…