منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے تحریک انصاف کے ایم این اے اور چوہدری نثار کے روایتی حریف غلام سرور خان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دیدی، غلام سرور خان کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کے بیانات کے بعد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ان کے دونوں حلقوں میں مخالفین کو ن لیگ میں شامل کرنے کے لیے کوششوں کا آغاز کر دیا ہے، چوہدری نثار کو ہرا کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کو بھی مریم نواز نے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز

غلام سرور خان سے دو مرتبہ رابطہ کرکے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے چکی ہیں لیکن ابھی تک غلام سرور خان نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ دوسری طرف غلام سرور کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کسی صورت بھی ن لیگ میں شامل نہیں ہوں گے، مریم نواز کی طرف سے چوہدری نثار علی خان کے دوسرے حلقے سے بشارت راجہ کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے ابھی تک بشارت راجہ نے بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…