پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یو اے ای میں فراڈ کر کے آنیوالے پاکستانیوں کیخلاف کارروائی شروع ،شاہی خاندان نے آرمی چیف ، چیف جسٹس کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کر ڈالا

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اہم ادارے متحدہ عرب امارات میں فراڈ کر کے آنے والے تاجروں کے خلاف  متحرک ، شاہی خاندان کے معروف تاجر سہیل الزیرونی نے کارروائی کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خط صدر، وزیر اعظم ، چیف جسٹس اور آرمی چیف کے نام لکھا گیا ہے۔جس پر واچ کمپنی کے مالک شکیل احمد سمیت 211افراد کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں۔فہرست میں کراچی کی تین شخصیات،خیبر پختونخواہ

کی11شخصیات اور پنجاب کے اکیس تاجربھی شامل ہیں۔ سہیل الزیرونی نے کہا کہ پاکستانی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ فراڈ کر کے آنے والے تاجروں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ انہوں نے بتایا کہ واچ کمپنی کے مالک کے خلاف کراچی میں ایف آئی آر درج کروائی گئی لیکن ایک انتہائی اہم سیاسی شخصیت نے اس ایف آئی آر کو نہ صرف تبدیل کروایا بلکہ شاہی خاندان کے کئی افراد کو دھمکیاں  بھی دیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…