بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کے بیٹے دبئی میں کیا کام کرتے پکڑے گئے ؟نیب کا دوران تحقیقات سنسنی خیز انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار کے بیٹوں کی جانب سے اپنی جائیداد فروخت کرنے کی کوشش کا انکشاف،میڈیا رپورٹس کے مطابق  نیب کی خفیہ مانیٹرنگ میں یہ بات سامنے آئی کہ اسحاق ڈار کے بیٹوں نے اپنی جائیداد فروخت کرنے کی کوشش کی ہے جس پر نیب نے اپنی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثے

بنانے کا الزام عائد ہے جس کے تحت نیب نے اسحاق ڈار اور اہل خانہ کے اثاثوں کی تحقیقات کیں۔ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے بیٹوں نے دبئی میں موجود جائیداد فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے بعد نیب نے اسحاق ڈار اور ان کے بیٹوں کی دبئی میں موجود جائیدادوں اور اثاثوں کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…