اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں نئے انکشافات ،سعد رفیق اور سلمان رفیق بڑی مصیبت میں پھنس گئے

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن)نیب لاہور نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں نئے انکشافات کے بعد اپنی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور صوبائی وزیر صحت برائے سپیشلائز ڈہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سٹیٹ بینک سے طلب کرلی ہیں نیب لاہور کی جانب سے سٹیٹ بینک کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور صوبائی وزیر

صحت خواجہ سلمان رفیق کے بینک اکاؤنٹس کی تمام تفصیلات نیب لاہور کو فراہم کریں مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے1985ء سے لیکر اب تک کے تمام بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کی جائیں اور ان دونوں کے بینک اکاؤنٹس میں 5 لاکھ سے زائد کی ٹرانزکشن کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں سٹیٹ بینک کو بھیجے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ وہ یہ تمام تفصیلات فوری نیب لاہور کو بھجوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…