بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ریحام خان اور عمران خان کا بلیک بیری، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹر دانش نے انکشاف کیا ہے  کہ ریحام خان عمران خان کا بلیک بیری چرانے کے بعد اس کو مختلف مقاصد کے لئے استعمال بھی کرتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے متعلق کچھ عرصے پہلے ایک خبر آئی تھی کہ انہوں نے عمران خان سے علیحدگی کے وقت عمران خان کا بلیک بیری موبائل چرایا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتے

ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر دانش کا  کہنا تھا کہ ریحام خان نے یہ بلیک بیری ایک منصوبے کے تحت چرایا تھا۔ میری اطلاعات کے مطابق وہ یہ موبائل چرانے کے بعد اسے استعمال بھی کرتی تھیں اور اس موبائل سے ٹویٹ کرتی تھیں جبکہ عمران خان کو کہتی تھیں کہ وہ اس موبائل سے صرف ری ٹویٹ کرتی ہیں لیکن حقیقت میں ریحام خان نے اس موبائل کا بہت استعمال کیااور اس کو اپنا ٹارگٹ بنا لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…