جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

دانیال عزیز کی زبان پھسل گئی ،نوازشریف اور مریم نواز بہن بھائی ، کلثوم نواز کا نوازشریف سے کیا رشتہ بنا ڈالا

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لیڈروں کی خوش آمد اور جوش خطابت میں چھوٹے لیڈروں کی زبان پھسلنا اب معمول بن گیا ہے۔لیکن( ن) لیگ رہنما دانیال عزیز نے تو جوش خطابت غلطی کرنے میں حد ہی کر دی۔ وفاقی وزیر اور(ن) لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے جوش خطابت میں  نواز شریف اور مریم نواز کو بہن بھائی قراردے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے نواز شریف اور مریم نواز کو بہن بھائی اور کلثوم نواز کو دونوں کی والدہ قراردیا ۔یاد رہے اس سے پہلے بھی کئی بار مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں کی زبان پھسلی چکی ہے۔یہی نہیں( ن) لیگ کے ہی رہنما زعیم قادری کی زبان پھسلی اور کہا کہ نواز شریف نا اہل ہو جائیں گے۔اتفاق سے وہ بعد میں نااہل بھی ہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…