پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

 سلمان خان مجرم قرار، بھارتی عدالت نے 19سال پہلے جرم کرنے پر بالی ووڈ سٹارکو سزا سنا دی

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نایاب ہرن کے شکار کیس میں بھارتی عدالت نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو سزا سنادی،سیف علی خان، سونالی باندرے، تبو اور نیلم بری۔ تفصیلات کے مطابق نایاب ہرن کے شکار کیس میں بھارتی عدالت نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو سزا سنا دی ہے۔ کیس کی سماعت جودھ پور کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں بھارتی اداکار سیف علی خان، سونالی باندرے،

تبو اور نیلم کو بری کرتے ہوئے سلمان خان کو سزا کاحکم سنادیا ہے۔ واضح رہے کہ سلمان خان پر الزام ہے کہ انہوں نے 19 سال قبل 1998 میں راجستھان کی ریاست جودھ پور میں فلم’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘کی شوٹنگ کے دوران اجازت نہ ہونے کے باوجود نایاب کالےہرنوں کا شکار کیا تھا۔ سلمان خان کے ساتھ اس مقدمے میں اداکارہ سونالی باندرے ، تبو ، نیلم اور اداکار سیف علی خان بھی نامزد تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…