بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام ،عمران خان بپھر گئے ،وزیر اعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(یوا ین پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی جس میں وزیر اعظم کو طلب کرنے اور ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔درخواست عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نے الزام عائد

کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت ہوئی ،شاہد خاقان عباسی ملک کے چیف ایگزیکٹو ہیں ان کے بیان کی اہمیت ہے ۔الیکشن کمیشن وزیراعظم کے بیان پر ایکشن لے کرانہیں طلب کرے اوروزیراعظم اپنے بیان سے متعلق تمام ثبوت الیکشن کمیشن میں پیش کریں۔ درخواست گزار کی جانب سے درخواست کے ساتھ وزیراعظم کے بیانات کی کاپی بھی منسلک کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…