منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ میں صحافی کے قتل کے بعد اسلام آباد سے بھی تشویشناک خبر آگئی معروف صحافی سلیم صافی کے گھر پر حملہ، حملہ آوروں وار کر گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘کے میزبان اور معروف صحافی سلیم صافی کے گھر پر حملہ، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے گارڈ کو زخمی کر دیا، گھر میں داخل ہونے کی کوشش، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیانیوز کے پروگرام ’جرگہ‘کے میزبان اور معروف صحافی سلیم صافی کے گھر پر موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کے حملے میں ان کا گارڈ زخمی ہو گیا ہے۔

حملہ آوروں نے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر گارڈ نے مزاحمت کی جس پر حملہ آوروں نے گارڈ کے سر پر اینٹ اور پائوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ اسلام آباد میں پیش آئے اس واقعہ پر شالیمار تھانے میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جلد ملزم قانون کے شکنجےمیں ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…