جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی جان کو خطرہ، نواز شریف اور مریم نواز بھی نشانہ پر آگئے، دہشتگرد کیا کرنے والے ہیں؟ انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف، نواز شریف اور عمران خان کی جان کو خطرہ، انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کو بھیجی گئی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان شہباز شریف، نواز شریف اور عمران خان کی جان کے درپے ہیں اور ان کے قتل کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ۔ وزارت داخلہ نے

انٹیلی جنس رپورٹ موصول ہوتے ہی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے اپنے الرٹ میں نہ صرف شہباز شریف، نواز شریف اور عمران خان کو حفاظتی اقدامات اٹھانے کا کہا ہے بلکہ شریف خاندان کے دیگر افراد کیلئے بھی الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں شریف خاندان کو مطلع کیا گیا ہے کہ دہشتگرد کسی بھی طرح اچانک انہیں نشانہ بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…