پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’یہ سب لوگ جلسے میں موجود تھے کے نہیں ؟‘‘’’ جی جی ہم سب موجود تھے ‘‘،’’یہ لو 50 ہزار روپے‘‘امیر مقام کی نوازشریف کے سوات جلسے کے بعد لوگوں کو پیسے دیتے ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات(نیوزڈیسک)’’یہ سب لوگ جلسے میں موجود تھے کے نہیں ؟‘‘’’ جی جی ہم سب موجود تھے ‘‘،’’یہ لو 50 ہزار روپے‘‘امیر مقام کی نوازشریف کے سوات جلسے کے بعد لوگوں کو پیسے دیتے ویڈیو منظر عام پر آگئی، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے جس میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کو بہت سے لوگوں نے گھیرا ہوا ہے اور وہ ان سے رقم کا تقاضا کرتے دکھائی دے رہے ہیں،

جس پر امیر مقام موقع پر موجود ایک شخص سے تصدیق کرتے ہیں کہ کیا یہ سب لوگ جلسے میں موجود تھے یا نہیں؟ موقع پر موجود تمام لوگ تصدیق کرتے ہیں کہ ہم بھی موجود تھے اس کے بعد امیر مقام پچاس ہزار روپے ایک فرد کے حوالے کرتے ہیں، رقم وصول ہونے پر حاضرین خوشی کا اظہار کرتے ہیں جس کے بعد رقم وصول کرنے والا کچھ شعر سناتا ہے اور کیا کچھ کہتا ہے ۔ دیکھئے ویڈیو میں۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…