جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا، نثار کی یہ بات مجھے بہت پسند آئی اور اب۔۔۔! عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چودھری نثار شہباز شریف کی حمایت کرتے ہیں اور ان کی تعریف کرتے ہیں لیکن میں نہیں کرتا، عمران خان نے کہا کہ مجھے چودھری نثار کی یہ چیز پسند آئی جو انہوں نے نواز شریف کو بے نقاب کیا کہ وہ چاہتے تھے کہ چودھری نثار مجھ پر ذاتی حملہ کریں لیکن چودھری نثار نے انکار کر دیا اسی لیے نواز شریف کو ان پر غصہ تھا۔ جب انٹرویو

کے دوران عمران خان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کا چودھری نثار سے رابطہ ہے تو عمران خان نے کہاکہ میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ چودھری نثار علی خان کی شہباز شریف سے دوستی ہو گی مگر چودھری نثار کو چاہیے کہ وہ دیکھیں کہ یہ لوگ قوم کے پیسے سے کیا کر رہے ہیں، عمران خان نے کہا کہ ملتان میں ان لوگوں نے میٹرو بس کے شیشے اس لیے کالے کر دیے ہیں تاکہ پتہ نہ چل سکے کہ بسیں خالی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…