بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران حکومت آنے کے بعد پہلا کام کیا کرے گی؟ ن لیگ کے کتنی بڑی تعداد میں ارکان اُڑنے کیلئے تیار ہو گئے؟ عارف نظامی کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند ہفتے مسلم لیگ ن کے لیے بہت اہم ہیں،اس کے اندر نواز شریف کی جماعت کے اندر نقب لگیں گے ، سینئر صحافی نے کہاکہ میری اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ

کے تقریباً 80 لوگوں سے رابطے ہیں، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے نگران حکومت کے بارے میں کہا ہے کہ اس میں ترمیم ہونی چاہیے ، سینئر صحافی نے کہاکہ نواز شریف کو اپنی حکومت میں جو تھوڑی بہت توجہ مل رہی ہے وہ نگران حکومت آنے کے بعد ختم ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…