جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کا سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھانے کا مطالبہ

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

نیویارک (آئی این پی ) پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے اور کہاہے کہ سلامتی کونسل میں منصفانہ نمائندگی اصلاحات کی کوششوں کا اہم نکتہ ہے، سلامتی کونسل اقوام متحدہ ارکان کے 8 فیصد کی نمائندگی کر رہی ہے ، رکن ممالک کی ایک تہائی تعداد کوسلامتی کونسل میں کبھی نمائندگی نہیں ملی، نمائندگی اور احتساب ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔

گزشتہ روز اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بین الحکومتی مذاکرے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں منتخب ممبران کی نشستیں بڑھائی جائیں، سلامتی کونسل میں منصفانہ نمائندگی اصلاحات کی کوششوں کا اہم نکتہ ہے، سلامتی کونسل اقوام متحدہ ارکان کے 8 فیصد کی نمائندگی کر رہی ہے۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی ایک تہائی تعداد کوسلامتی کونسل میں کبھی نمائندگی نہیں ملی، نمائندگی اور احتساب ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، زیادہ احتساب سے بہتر نمائندگی کے مقاصد کا حصول ممکن ہے جب کہ مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے سے مقاصدحاصل نہیں ہو سکتے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…