جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

توہین عدالت کیس ۔۔چیف جسٹس نے نہال ہاشمی کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت ، لیگی رہنما کی جانب سے تحریری معافی نامہ پیش کرنے پر چیف جسٹس نے توہین عدالت کا نوٹس ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آج نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران بارز نمائندوں کی سپریم کورٹ سے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس میں درگزر کرنے

کی درخواست، سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی سے تحریری معافی نامہ طلب کیا تھا۔بارز نمائندوں نے سپریم کورٹ سے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس میں درگزر کرنے کی درخواست کی ہے جس پر سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما نہال ہاشمی سے تحریری معافی نامہ طلب کر لیاتھا۔ بارز کے نمائندوں نے نہال ہاشمی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم اداروں کو تحفظ نہ دے سکے تو ہمارا کوئی فائدہ نہیں۔ آج جب چیف جسٹس کی سربراہی میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو بارز کے نمائندوں نے چیف جسٹس سے نہال ہاشمی کے بیان پر درگزر کرنے کی درخواست کرتے ہوئے نہال ہاشمی کے بیان کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے ان کے بیان کی مذمت بھی کی۔ چیف جسٹس نے ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی سے بارز نمائندوں کی درخواست پر تحریری معافی نامہ طلب کرلیا تھا۔ نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں تحریری معافی نامہ جمع کرا دیا ہے جس پر بارز نمائندوں کی درخواست پر چیف جسٹس نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت نوٹس ختم کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…