پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

کیا پرویز مشرف کو راحیل شریف کے کہنے پر ملک سے باہر بھجوایا؟وہ مکے دکھا کر کہتا تھا کہہ۔۔صحافی کے سوال پر نواز شریف کا ایساردعمل کہ سب حیران رہ گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے کیس میں پراسیکیوشن اور گواہوں سمیت کسی کو معلوم نہیں کہ کرپشن کب ہوئی؟ میرے اثاثوں پر سرکاری پیسہ کہاں لگا؟، کرپشن کی ہے توبتائیں کہاں کی ہے، احتساب کرنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کوئی ایسا کیس نکالیں جو عوام بھی تسلیم کریں۔ پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق ایک صحافی نے

سابق وزیراعظم سے سوال پوچھا کہ کیا پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کیلئے راحیل شریف نےآپ سے کہا تھا؟۔ تو نواز شریف نے جواب دیا کہ فی الحال ان باتوں کا وقت نہیں ہے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف بغیر کسی مرض کے ہسپتال پڑا رہا وہ نعوذ باللہ خود کو خدا سمجھتا تھا اور مکے دکھا کر کہتا تھا کہ نواز شریف اور بینظیر وطن واپس نہیں آئینگے جبکہ پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا گھنٹوں ان کے دروازے کے باہر بیٹھے رہتے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…