ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت سے مسلسل اختلافات کے بعد سب سے بڑے تنازعے کا ڈراپ سین، چوہدری نثار کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ہو گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ معاملات پر چوہدری نثار علی خان اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں، انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دنوں میں جو بیانات چوہدری نثار علی خان نے دیے ہیں اور انہوں نے اس سے قبل بھی کچھ پریس کانفرنسز کی تھیں تو اس پر شہباز شریف نےان سے درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ نہ بولیں،

اس موقع پر چوہدری نثار علی خان نے میاں شہباز شریف سے کہا تھا کہ میں نہیں بولتا مگر آپ باقی دوسرے لوگوں کو بھی روکیں۔ سینئر صحافی نے کہا کہ جب بھی کوئی بیان آتا ہے چوہدری نثار اس پر ردعمل دیتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ پرویز رشید کہہ رہے ہیں کہ میاں شہباز شریف نے چوہدری نثار علی خان کا فیصلہ کرنا ہے، سینئر صحافی نے کہا کہ اصل میں وہ یہ کہہ رہے ہیں شہباز شریف چوہدری نثار کو پارٹی سے نکالیں، حامد میر نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ شہباز شریف کوشش کریں گے کہ چوہدری نثار کو ن لیگ سے نہ نکالا جائے، سینئر صحافی نے کہاکہ اگر نواز شریف کی جانب سے ان پر دباؤ آ گیا کہ انہیں نکالو تو شہباز شریف یہ دباؤ برداشت نہیں کر سکیں گے ان میں نہ کرنے کی ہمت نہیں اور یہی ان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے یہ ان کی کمزوری بھی ہے اور طاقت بھی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ معاملات پر چوہدری نثار علی خان اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں، انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دنوں میں جو بیانات چوہدری نثار علی خان نے دیے ہیں اور انہوں نے اس سے قبل بھی کچھ پریس کانفرنسز کی تھیں تو اس پر شہباز شریف نے ان سے درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ نہ بولیں، اس موقع پر چوہدری نثار علی خان نے میاں شہباز شریف سے کہا تھا کہ میں نہیں بولتا مگر آپ باقی دوسرے لوگوں کو بھی روکیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…