جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی،نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس  کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ نوازشریف نے بطوروزیراعظم آؤٹ آف ٹرن پروموشن دی،اس پر چیف جسٹس نے

استفسار کیا کہ خدائی خدمت گارصاحب !میاں صاحب نے کیاتوہین کی؟،درخواست گزار نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے تحت شولڈر پروموشن نہیں ہوسکتی۔چیف جسٹس  نے کہا کہ نوازشریف صاحب اب وزیراعظم نہیں رہے،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ توہین عدالت کامعاملہ غیرموثرہوچکا۔عدالت نے توہین عدالت کی درخواست معاملہ غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…