اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

اگلے عام انتخابات میں تحریک انصاف پنجاب میں جیت جائے گی، معروف صحافی ہارون الرشید نے شرط لگا لی، شرط جیتنے پر کیا کریں گے؟ حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و کالم نویس ہارون رشید نے آئندہ انتخابات میں پنجاب میں تحریک انصاف کی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی ہارون رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں بہت تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں جو کام حکومت نے کرنے تھے وہ چیف جسٹس آف پاکستان کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل کالجز کی فیسوں کو چیف جسٹس نے محدود کر دیا۔ انہوں نے

اپنی گفتگو میں کہا کہ دہشت گردی بھی پاکستان میں دس فیصد کم ہو گئی ہے اور نئی نئی تبدیلیاں پاکستان میں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک تبدیلی یہ بھی ہے کہ اگلے انتخابات میں پنجاب میں تحریک انصاف جیت جائے گی۔ اس موقع پر سینئر صحافی ہارون رشید نے ساتھی تجزیہ نگار سلمان غنی سے اس بات کی شرط بھی لگا لی کہ تحریک انصاف اگلے انتخابات میں پنجاب میں کلین سویپ کرے گی تو وہ سات دیگیں پکائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…