اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

محاذ آرائی کی سیاست نے کام کر دکھایا، شریف خاندان کو ’’ڈیل‘‘ کی پیشکش کر دی گئی، شرائط سامنے آ گئیں، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی طلعت حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کو این آر او کی پیش کش کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں آج کل افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ شریف خاندان کو این آر او کی پیش کش کر دی گئی ہے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ شریف خاندان کو کی گئی پیش کش میں کہا گیا ہے کہ وہ دس سال کے لیے جلا وطنی

اختیار کر لیں اور ان دس سالوں میں وہ واپس پاکستان نہیں آئیں گے اور نہ ہی کسی قسم کی سیاست میں حصہ لیں گے، اگر شریف خاندان یہ پیشکش قبول کر لیتا ہے تو اس کے خلاف جاری تمام مقدمات ختم کر دیے جائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا اس پیشکش کے حوالے سے کہناہے کہ ابھی اس سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور امکان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جلاوطنی اختیار نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…