بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سجاد علی شاہ کے خلاف بغاوت کی طرز کی ایک اور بغاوت کی تیاری؟ 1998ء کی طرح نواز شریف سزا سے بچنے کیلئے ایک بار پھر عدلیہ کو تقسیم کرنے کیلئے متحرک ہو گئے اور کیا کر رہے ہیں؟ سنئے اندر کی کہانی

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہائی جوڈیشری کو تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ن لیگ والوں نے منصوبہ بنایا ہے کہ کسی طرح سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز میں پھوٹ ڈالی جائے،جس طرح 1998ء میں سجاد علی شاہ کے خلاف کوئٹہ میں ایک بنچ بنا کر بغاوت کی گئی تھی اور بریف کیس بھی دیے گئے تھے۔ اب تین چار بندوں

کو اس کام پر لگایا گیا ہے کہ آپ جا کر جونیئر ججز کو سینئر ججوں کے خلاف صف آراء کر دیں تاکہ یہ تقسیم ہو جائیں تاکہ ہماری لوٹ مار پر پردہ پڑا رہے اور چیف جسٹس اور ان کے سینئر ججوں کا صاف شفاف الیکشن کرانے کا عزم ڈانواڈول ہو جائے۔ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہاکہ یہ وہاں چھرا گھونپنا چاہتے ہیں لیکن انہیں یہ نہیں پتہ کہ پوری قوم چیف جسٹس اور ججوں کے پیچھے کھڑی ہے جج متحد ہیں۔ یہ ان کی خام خیالی ہے اور ان کی سازشیں ناکام ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…