جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

گرمیوں میں کتنے کتنے گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوگی؟ پورے پاکستان کیلئے انتہائی سخت شیڈول جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال  موسم گرما میں ملک بھر کیلئے لوڈ شیڈنگ کا انتہائی سخت شیڈول جاری کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق موسم گرما کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ گرمیوں میں بجلی کی دستیابی بجلی نقصانات کی نسبت سے ہوگی ۔ نئی بنائی گئی حکمت عملی کے تحت دس فیصد نقصانات والےفیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ، تیس فیصدنقصانات والےفیڈرزپر2گھنٹےتک لوڈشیڈنگ، 40فیصد

نقصانات والےفیڈرزپر4گھنٹےلوڈشیڈنگ، 60 فیصدتک نقصانات والے فیڈرزپر6گھنٹےلوڈشیڈنگ، 80فیصدتک نقصانات والےفیڈرزپر8گھنٹےتک لوڈشیڈنگ، جبکہ 80 فیصدسے زیادہ نقصانات والےفیڈرزپر 12گھنٹےتک لوڈ شیڈنگ ہو گی۔ادھرتوانائی شعبے کاگردشی قرضہ 541ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اختتام پر گردشی قرضہ 379ارب روپے تھا۔ گردشی قرضہ بڑھنےکی بڑی وجہ بجلی واجبات کی وصولیوں میں کمی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…