بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کلثوم نواز کی طبیعت ،لندن سے آنیوالی خبر نے شریف فیملی کو شدید پریشان کردیا،خصوصی دعاؤں کی اپیل

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اہلیہ  کلثوم نواز جو اس وقت  لندن میں زیرِ علاج ہیں ان کی حالت بہتر ہونے کے بجائے بگڑتی چلی جا رہی ہے  جس کے باعث شریف خاندان شدید پریشانی کا شکار ہے۔بی بی سی کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی حالت دن بدن بگڑتی چلی جا رہی ہے۔انہیں دو دن قبل ہی ہسپتال سے پارک لین میں ان کے گھر منتقل کیا گیا تھا جہاں اطلاعات کےمطابق ایک بار پھر ان کی حالت بگڑ گئی ہے۔

سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو کینسر کا مرض لاحق ہے اور وہ گزشتہ تقریباً ایک سال سے لندن میں زیرِ علاج ہیں۔ شہباز شریف نے گزشتہ شام ہی  کلثوم نواز کی عیادت کی تھی ۔ کلثوم نواز کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین ان کے ساتھ ہیں لیکن ان کے شوہراور ان کے بیٹی مریم نواز پاکستان میں کرپشن کے الزامات میں مقدمات کی وجہ سے لندن آنے سے قاصر ہیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز کی آئندہ چند دنوں میں لندن آمد متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…