بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے چوہدری نثار کے حلقے میں اپنی ٹیمیں بھجواکر خاموشی سے کیا کام کروایا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حلقے میں سیاسی سروے کرنے کے لئے اپنی ٹیمیں بھجوائیں، سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا انکشاف، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار اور نواز شریف کے درمیان بہت اختلافات موجود ہیں اور اب چوہدری نثار کو مختلف حلقوں کی جانب سے پارٹی سے متعلق مشورے بھی دئیے جا رہے ہیں ۔جب کہ  مریم نواز نے چوہدری نثار کے حلقے

میں اپنی ٹیمیں بھیج کر ایک سروے کروایا ہے کہ چوہدری نثاراگر مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ پر الیکشن لڑتے ہیں تو کیا صورتحال پیدا ہو گی؟اگر مسلم لیگ (ن) چوہدری نثار کو ٹکٹ نہیں دیتی تو اس کا حلقے پر کیا اثر پڑے گا اور اگر چوہدری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں تو ان کے جیتنے کے کتنے فیصد چانس ہیں؟۔واضح رہے کہ چوہدری نثار نے  واضح الفاظ میں اعلان کر رکھا ہے کہ وہ مریم نواز کی قیادت میں کام نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…