جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانی عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات سمیت کون کونسی اشیا مہنگی ہونے جا رہی ہیں، ڈالر کی لمبی چھلانگ نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی، قدر میں اچانک بڑا اضافہ، قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی لمبی چھلانگ، انٹر بینک مارکیٹ میں 4روپے 93پیسے اضافے کے ساتھ 115روپے تک جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر نے ایک اور لمبی چھلانگ لگائی ہے اور فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4روپے 93پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اب ڈالر کی پاکستانی روپے میں قیمت 115روپے تک جا پہنچی ہے ۔ ماہرین اقتصادیات کے مطابق ڈالر کی اس موقع پر قدر میں اضافے سے مہنگائی کا

ایک طوفان آئے گا جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بھی دیکھنے کو ملے گا جبکہ بیرون ممالک سے منگوائی جانی والی اشیا بھی مہنگی ہو جائیں گی جس سے پاکستانی صارفین کی جیبوں پر بھاری بوجھ پڑے گا۔ ایک ماہر اقتصادیات کے مطابق جیسے انسانی جسم کو بیمار ہونے پر اینٹی بائیوٹک میڈیسن دی جاتی ہیں جس کے اگر تین فائدے ہیں تو دو نقصان بھی ہوتے ہیں اسی طرح ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے جہاں کچھ فائدے پہنچے گے وہاں اس کے سائیڈ افیکٹس بھی دیکھنے کو ملیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…