منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن ) پاک فوج نے آرمی چیف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات کی تردید کر دی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پچھلے 72 گھنٹے میں آرمی چیف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ایک میڈیاہاؤس کی جانب سے چلائی گئی خبربے بنیادہے،اور اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ واضح رہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل نے خبر دی تھی کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف سے 72 گھنٹوں

میں دوسری بار خفیہ ملاقات، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی راولپنڈی میں اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی آرمی چیف سے تین دنوں میں یہ تیسری ملاقات ہے۔ شہباز شریف ہنگامی طور پر دو بج کر 25 منٹ پر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے اور ملاقات کے لیے چلے گئے۔اس خبر پر آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف کی شہباز شریف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور یہ خبر بے بنیاد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…