جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

خواجہ آصف سے سڑک کی تعمیر کرانے کا مطالبہ کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا،مسلم لیگ ہاؤس بلا کر کیا سلوک کیاگیا؟

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

سیالکوٹ(سی پی پی) وزیر خارجہ خواجہ آصف سے سڑک تعمیر کرانے کا مطالبہ کانسٹیبل عامر کو مہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میں کانسٹیبل عامر نے وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ایک ورکرز کنونشن کے دوران اپنے گاؤں کی سڑک کی تعمیر کرانے کا مطالبہ کیا۔

لیکن سڑک تعمیر کروانے کا یہ مطالبہ عامر نامی شہری کو مہنگا پڑ گیااور کانسٹیبل عامر کو مسلم لیگ ہاؤس بلا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اسے تھپڑ مارے گئے۔جبکہ کانسٹیبل عامر کا کہنا ہے کہ مجھے خواجہ آصف کی موجودگی میں بات کرنے کے جرم میں تھپڑ مارے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…