جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ایاز صادق یا خواجہ سعد رفیق؟ عمران خان آئندہ عا م انتخابات میں کس کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گے؟حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کاعام انتخابات میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے مقابلے میں الیکشن نہ لڑ نے کا فیصلہ جبکہ پارٹی قائدین نے عمران خان کو الیکشن لڑ نے کا بھی مشورہ دیدیا ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان عام انتخابات میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کی بجائے ڈیفنس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق

کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کر چکے ہیں جبکہ سپیکر ایاز صادق کے مقابلے میں کسی اور پارٹی کو الیکشن لڑوایا جائیگا جبکہ عمران خان کو اب بھی بعض قائدین مشورہ دے رہے ہیں کہ آپ کو اپنے آبائی حلقے سے الیکشن لڑ نا چاہیے تاہم اس حوالے سے عمران خان ابھی تک خاموش ہے اور امکان ہے کہ اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ تحر یک انصاف کے پار لیمانی بورڈ میں رواں ماہ ہی کیے جانے کا قومی امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…