جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

زرداری پاکستان کا سب سے بڑا چور،عمران خان گالیوں کے سواکچھ نہیں کرسکتے ،نوازشریف جیسا بھی ہے کام تو کروایا ہے،لاہور کے شہری پھٹ پڑے

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کو ملک میں ترقیاتی کام کروانے کی سزا دی جا رہی ہے ،اس ملک میں جو سب سے بڑے چور ہیں ان کو نہیں پکڑا جا رہا ،لاہور کے شہری بھڑک اٹھے ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے کہا کہ آصف زرداری اس ملک کا سب سے بڑا چو ر ہے اس کو کیوں نہیں پکڑا جا رہا ، پیپلز پارٹی اس ملک کی سب سے بڑی کرپٹ جماعت ہے ،شہریوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن سے کہا کہ

نواز شریف پاکستان میں سی پیک کا منصوبہ لے کر آئے جس کا کام زور و شور سے جاری ہے اور سی پیک کی تکمیل کے بعد پاکستان کا شمار ترقی یافتہ ممالک میں ہو گا ،گوادر پورٹ بھی نواز شریف کے دور میں شروع ہو ا، ملک میں سڑکیں تعمیر کی  سابقہ ادوار میں سوائے کرپشن کے اس ملک کی تعمیر و ترقی پر ایک دھیلے کا کام نہیں ہوا ۔ عمران خان کے بارے میں شہریوں نے کہا کہ خان صاحب سوائے گالیوں کے اور کیا کام کر سکتے ہیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…