بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے گھر پر راکٹ حملہ

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے گھر پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے صوبائی نائب صدر اخونزادہ چٹان کے گھر پر رات گئے راکٹ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ان کے مکان کو جزوی نقصان پہنچا ۔

خوش قسمتی سے اس راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اخونزادہ چٹان کے گھر پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جیالوں کو کوڑوں، گولی، بموں، میزائلوں سے نہیں ڈرایا جاسکتا ، اخونزادہ چٹان فاٹا کے عوم کیلئے لڑتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…