ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

گجرات میں طالبعلم نے زیادتی کا الزام لگا کر استاد کو قتل کر دیا،لاش کیساتھ کیا کیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

گجرات(آن لائن)گجرات میں طالبعلم نے زیادتی کا الزام عائد کر کے استاد کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم فیاض حسین نے الزام عائد کیا کہ مقتول آصف نے اس سے زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے باپ کے ساتھ مل کر لاش کے ٹکڑے بھی کیے اور لاش میں پھینک دیا۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی کہ دونوں امام مسجد تھے، ملزم کا کہنا ہے کہ آصف روزانہ آ کر

مجھ سے زیادتی کرتا تھا جس پر میں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے نہر میں پھینک دیا۔ڈی سی او گجرات جہانزیب نے بتایا کہ آصف کی لاش کو ڈھونڈنے کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں ، ملزم فیاض کو بھی گرفتار کیاگیا اور دوران تفتیش اس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ ریسکیو ٹیمیں مقتول آصف کی لاش کے ٹکڑے ڈھونڈنے میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…