اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

الوداع (ن) لیگ الوداع ،حکمران جماعت کے 2اہم رہنماؤں نے عمران خان کوبڑا سرپرائز دیدیا، بنی گالہ پہنچ کر کیا اعلان کرڈالا

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اسلام آبادکے میڈیا کوآرڈینیڑ طارق دلدار چوہدری اور (ن) لیگ اسلام آباد کے سینئر نائب صدر راجہ طاہر نواز نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہائش پر ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مسلم لیگ(ن) سے علیحدگی اور پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ملاقات میں پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر

،اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن میں قائد حزب اختلاف علی اعوان ،اسلام آباد کے صدر خرم نواز اور الیاس مہربان بھی شریک تھے۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں طارق دلدار اور طاہر نواز نے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا جبکہ عمران خان نے شمولیت اختیار کرنے والے نون لیگی قائدین کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت بہترین اضافہ ہے جس سے اسلام آباد میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…