بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو ایک اور جھٹکا۔۔سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں دانیال عزیزپر فرد جرم عائد کر دی

datetime 13  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین عدالت کیس ،وفاقی وزیر دانیال عزیزپر فرد جرم عائد کر دی گئی، دانیال عزیز کا صحت جرم سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف سپریم کورٹ نے فرد جرم عائد کر دی ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں دانیال عزیز کو فرد جرم

پڑھ کر سنائی گئی۔دانیا ل عزیزنے فرد جرم عائد ہونے کے بعد صحت جرم سے انکار کر دیا۔ دانیال عزیز کے وکیل کا کہنا تھا کہ پڑھ کر سنائی گئی فرد جرم کی صحت سے میرے موکل انکار کرتے ہیں جس پر عدالت نے دانیال عزیز کو آئندہ سماعت پر شہادتیں پیش کرنے اور دلائل دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…